Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

جوڈیشل افسربغیر کسی خوف اپنے فرائض انجام دیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گاندربل//جوڈیشل افسروں پراپنے فرائض بغیرکسی خوف کے انجام دینے کی تلقین کرتے ہوئے جموں کشمیراورلداخ ہائی کورٹ کے جسٹس جاویداقبال وانی نے  انصاف کے مقاصد کوپوراکرنے کیلئے پرانے مقدمات کوبروقت نمٹانے پرزوردیا۔وہ یہاں گاندربل میں ضلع عدلیہ کمپلکس میں جوڈیشل افسروں سے تبادلہ خیال کررہے تھے۔اس سے قبل جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جسٹس جاوید اقبال وانی جو ضلع گاندربل کے ایڈمنسٹریٹو جسٹس  ہیں،نے ضلع کورٹ گاندربل کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ان کے اعزاز میں ضلع پولیس نے گارڈ آف آنر پیش کیاجس کے فورا بعد انہوں نے اجلاس کی صدارت کی جس دوران پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گاندربل، ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل، ایس ایس پی گاندربل،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر، سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی گاندربل، ایگزیکٹو انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ گاندربل، جوڈیشل افسران،گاندربل بارایسوسیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ضلع عدالت گاندربل کے ترقیاتی منصوبوں پر ہورہے کام کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران جسٹس جاوید اقبال وانی نے کہا کہ نئے کورٹ کمپلیکس کی تعمیر کے لئے اراضی کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ کسٹوڈین اراضی کے حوالے سے پہلے سے موجود فائل پر کام کرنے کے متبادل کے طور پر معاملہ متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ اس معاملے کو یونین ٹریٹری کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر اٹھایا جائے گا تاکہ جوڈیشل آفیسرز، آفیشل، بار ایسوسی ایشن ممبران کو درپیش بنیادی ڈھانچے کے مسائل کا ازالہ ہو سکے۔ موجودہ کورٹ کمپلیکس کی تزئین و آرائش کا معاملہ بھی ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل اور ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ گاندربل کے ساتھ اجلاس میں اٹھایا گیا تاکہ موجودہ کمپلیکس کو مکمل طور پر فعال بنانے کے ساتھ ساتھ ضلع عدلیہ کی ضروری تزئین و آرائش کی جائے۔ہائی کورٹ جسٹس جاوید اقبال وانی کے دورے کے دوران انہوں نے ضلع ہیڈ کوارٹر گاندربل کی تمام عدالتوں کے عدالتی کام کاج کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے جوڈیشل افسران سے بات چیت کرتے ہوئے ان سے توقع کی کہ وہ اپنے فرائض آزادانہ اور بغیر کسی خوف اور احسان کے انجام دیں گے۔اس موقع پر انہوں نے  انصاف کے مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے پرانے مقدمات کو بروقت نمٹانے پر زور دیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پونچھ ہسپتال میں پاکستانی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
تازہ ترین
بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد کی محفوظ تلفی کے بعد 6 دیہات کے مکینوں کو گھروں کولوٹنے کی اجازت 11 دیہات میں مواد کی موجودگی پر پولیس کی جانب سے احتیاطی انتباہ
تازہ ترین
کئی دن کی معطلی کے بعد سرینگر ایئرپورٹ پرکل سے پروازوں کی بحالی کا امکان
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025
کشمیر

سفیدوں سے نکلنے والے روئی کے گالے | الائی پورہ پلوامہ میں لوگ انفیکشن کا شکار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?