اننت ناگ ضلع کے قاضی گنڈ علاقے میں شدید بارش کے بعد جواہر ٹنل کے قریب بادل پھٹنے سے ایک عارضی خیمہ اور مویشی بہہ گئے ہیں۔علاقے میں بچاﺅ کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او بانہال مزید تفصیلات جاننے کے لیے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account