Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جنیوا میں افغانستان پر عالمی کانفرنس شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 جنیوا//افغان وزارتِ خزانہ کے مطابق کانفرنس میں 62 ملکوں کے وزرائے خارجہ یا اعلیٰ حکام جب کہ 35 بین الاقوامی تنظیموں کے اعلیٰ سطح کے وفود شریک ہیں۔افغانستان میں تعمیر و ترقی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہوگیا ہے۔منتظمین کے مطابق کانفرنس میں جنگ زدہ ملک میں قیامِ امن اور افغان عوام کی ترقی اور خوش حالی کے اہداف کی جانب پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔کانفرنس افغان حکومت اور اقوامِ متحدہ کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہی ہے جس میں افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے علاوہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس بھی شریک ہیں۔افغان وزارتِ خزانہ کے مطابق کانفرنس میں 62 ملکوں کے وزرائے خارجہ یا اعلیٰ حکام جب کہ 35 بین الاقوامی تنظیموں کے اعلیٰ سطح کے وفود شریک ہیں۔سفارت کاروں کے مطابق کانفرنس میں افغانستان کے لیے کسی نئی امداد کے وعدے یا اعلانات متوقع نہیں بلکہ کانفرنس کے شرکا 15 ارب ڈالر کی امداد کے اعلانات اور ملنے والی رقم کی تقسیم کا جائزہ لیں گے جس کا وعدہ برسلز میں 2016ء￿  میں ہونے والی متمول ملکوں اور امدادی اداروں کی کانفرنس میں کیا گیا تھا۔منگل کو شروع ہونے والی کانفرنس کے آغاز سے قبل صدر اشرف غنی کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ صدر غنی نے گزشتہ کانفرنس میں جو وعدے کیے تھے ان میں سے کم از کم 60 فی صد پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ حالیہ کانفرنس میں ان مسائل پر بات کی جائے گی جو باقی ماندہ وعدوں کی تکمیل کی راہ میں حائل ہیں۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ کابل حکومت کانفرنس کے دوران افغان معیشت سے متعلق اپنی نظرِ ثانی شدہ حکمتِ عملی پیش کرے گی کہ کس طرح افغان معیشت کو دوبارہ اس کے پیروں پر کھڑا کیا جاسکتا ہے۔اطلاعات ے مطابق سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ دو روزہ کانفرنس سے زیادہ اہم اس کی سائیڈ لائن پر افغان حکام اور مغربی ملکوں کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں ہوں گی۔ان ملاقاتوں میں افغانستان سے متعلق امریکہ کی نئی حکمتِ عملی اور طالبان سے مذاکرات کی کوششیں زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔
 

افغانستان میں 7طالبانی جنگجو ہلاک

کندھار//افغانستان کے کندھار صوبے میں (شمالی بحراقیانوس معاہداتی تنظیم)ناٹو کی قیادت والی فوج کے فضائی حملے میں کم ازکم سات طالبانی  جنگجو مارے گئے اور بم بنانے والی ایک فیکٹری کو تباہ کردیاگیا ہے ۔پولیس محکمے کے افسر کاظم آزاد نے منگل کو بتایا کہ میوانڈ ضلع کے بند ہ تیمورعلاقے میں کل رات کئے گئے فضائی حملے میں مقامی طالبانی لیڈر رحمت اللہ سمیت سات  جنگجو مارے گئے ۔اس حملے میں دو  جنگو زخمی بھی ہوئے ہیں۔افسر نے بتایا کہ حملے میں پولیس کی کچھ گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں جنہیں  نگجوئوں نے اغوا کرنے کے واقعات انجام دینے کے بعد اپنے پاس رکھا ہوا تھا۔ان میں ایک کار اور دو موٹرسائکل ہیں۔اس دوران بم بنانے والی ایک فیکٹری تباہ کردی گئی اور کئی آئی ڈی اور بارودی سرنگوں کو بھی تباہ کردیاگیا۔دہشت گرد تنظیم کا ابھی تک کوئی بیان نہیں آیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
برصغیر
دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
برصغیر
اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?