سرینگر//جموں کشمیر پیپلز کانفرنس نے ہفتے کو بتایا کہ جنید متو کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پارٹی کے مطابق متو کا پارٹی کے ساتھ تعلق ہفتوں پہلے ختم ہوگیا ہے۔
سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے سابق میئر نے بھی ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اُن کا پیپلز کانفرنس کے ساتھ تعلق ٹوٹ گیا ہے۔