Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں :محبوبہ مفتی متاثرین کی باز آباد کاری میں سرعت لانے کا مطالبہ

Mir Ajaz
Last updated: May 20, 2025 10:55 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے اور یہ آخری آپشن بھی نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ آنجہانی اٹل بہاری واجپائی کے نظریے سے ایک صفحہ نکال کر آگے بڑھا جائے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستانی گولہ باری سے تباہ ہونے والے علاقوں کو ‘جنگ متاثرہ علاقے ‘ قرار دیا جانا چاہئے تاکہ جنگی بنیادوں پر ان کی باز آباد کاری کو شروع کیا جا سکے ۔مفتی نے ان باتوں کا اظہار منگل کوایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’جنگ سے صرف تباہی ہوتی ہے یہ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے بلکہ یہ آخری آپشن بھی نہیں ہے ‘۔ان کا کہنا تھا’’ہمیں واجپائی جی کے نظرئے سے ایک صفحہ نکال لینا چاہئے اور آگے بڑھنا چاہئے ‘۔جنگ کی وکالت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا’’انہیں ٹنگڈار اور آر ایس پورہ کے سرحدوں پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ جانا چاہئے پھر جنگ کی وکالت کرنی چاہئے تاکہ وہ خود اپنی آنکھوں سے حالات کو دیکھ سکیں’۔انہوں نے کہا: ‘جنگ سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے ہم نے پہلے ہی پہلگام میں 26جانیں کھوئیں ہیں’۔ان کا کہنا تھا’’ہندوستان ایک عظیم قوم ہے بی جے پی قوم نہیں ہے لہذا اس کو سوال کرنا ملک مخالف حرکت نہیں ہے ‘۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی اسی لئے معرض وجود میں آئی ہے تاکہ جموں وکشمیر کو خون خرابے سے باہر نکالا جائے ۔انہوں نے کہا’’ہم جنگ نہیں چاہتے ہیں بلکہ امن چاہتے ہیں، ہم مسائل کا سیاسی حل چاہتے ہیں‘‘۔محبوبہ مفتی نے پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کے لئے بھر پور معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا’’مجھے گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا موقع ملا، میں نے دیکھا کہ جنگ سے لوگوں پر کیا گذری ہے کس قدر تباہی ہوئی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’ابھی بھی کئی لوگ ننگے آسمان تلے زندگی گذار رہے ہیں انہیں ایک ٹینٹ بھی نہیں ملا ہے ‘‘۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان علاقوں کو ‘جنگ متاثرہ زون’ قرار دیا جائے تاکہ ان تک جنگی بنیادوں پر امداد پہنچائی جا سکے اور ان کی باز آباد کاری کا کام فوری طور پر شروع کیا جاسکے ‘۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ‘جن کے مکان تباہ ہوئے ہیں ان کو 50 لاکھ روپئے معاوضہ دیا جانا چاہئے اور جن کی جانیں گئی ہیں ان کو شہید کا درجہ دیا جانا چاہئے اور اہلخانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جانی چاہئے ‘۔انہوں نے کہا: ‘کئی علاقوں میں دکان تباہ ہوئے ہیں انہوں نے بینک سے جو قرضہ لیا ہے وہ معاف کیا جانا چاہئے ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘اگر پونچھ ہسپتال میں ٹراما سینٹر ہوتا اور اس کی ایمبولنسز میں ونٹی لیٹر نصب ہوتے تو شاید اتنی جانیں ضائع نہیں ہوتی لہذا اس ہسپتال میں تمام تر سہولیات دستیاب رکھنے کی ضرورت ہے ‘۔مفتی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ‘کشمیر مسئلے کو طاقت یا تشدد کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا بلکہ مرکز میں جموں و کشمیر کی آواز کے ساتھ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بامعنی مصروفیت کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے ‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اگلے چند روز کے دوران موسم گرم رہیگا | جموں وکشمیرمیں شدت کی گرمی پڑنے کا امکان
جموں
سانبہ سیکٹر میں آپریشن سندور کے دوران | 50 ملی ٹینٹوں کی دراندازی کی کوشش ناکام: بی ایس ایف
جموں
۔ 4ہزار سابق فوجیوں کی تعیناتی کو حتمی منظوری | اہم تنصیبات کی حفاظت پر مامور کیے جائیں گے :سینک بورڈ
جموں
تدریسی عملے کی کمی سے دوچار سرکاری سکولوں میں کنڈر گارٹن کی تین اضافی کلاسوں کا بوجھ نظام تعلیم پر اثر انداز صوبہ جموں میں قائم ہزاروں کنڈر گارٹن میں مددگار آیازکی تقرری میں لمبی تاخیر کا شاخسانہ،جلد ہی تقرری عمل میں آئے گی :حکام
خطہ چناب

Related

کشمیر

انڈیگو فلائٹ کو ہوا میں ژالہ باری کا سامنا | سرینگر ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافر محفوظ

May 22, 2025
کشمیر

بلیوارڈ روڑ، جھیل ڈل اورنگین میں چہل پہل ختم خاموش پانیوں پر خالی سینکڑوں ہاوس بوٹ ا ور شکارے سیاحوں کے منتظر

May 21, 2025
کشمیر

بیشتر سرکاری ویب سائٹس غیر فعال محکمہ مال و ریو نیو، آبپاشی اور بجلی کاڈیجیٹل نظام بری طرح متاثر

May 21, 2025
کشمیر

اوڑی کے کئی رہائشی مکانات چند منٹوں میں زمین بوس ایک درجن کنبے بے گھر ، ناقابل رہائش خیمے فراہم کرنے کا الزام

May 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?