Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

جنگ ُیگوں کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
دریا میں بے شمار قسم کی مچھلیاں ہیں اوراُنکے بیچ ایک جنگ مدتوں سے جاری ہے۔
سیاہ مچھلی سفید کی گھات میں۔۔۔زرد مچھلی سبز کو پیٹ میں اتارنے کی کوشش میں مصروف۔۔۔اور لال مچھلی کچھ تلاشتی ِ،اچھلتی تیز۔۔۔۔
دریا اپنے سفر میںرواں ہے۔
دوسرے علاقوں سے بھی دریا آگے بڑھ رہے ہیں۔ایک موڑ پر  دو  دریا آپس میںملتے ہیں ۔ایک سے ہوجاتے ہیںمگر کنارے کنارے ۔۔اپنی کہانی روانی جاری رہتی ہے ۔
د ریانے ایک موڑ کاٹ لیاہےسفید مچھلی سطح آب پہ آکے دور کا ایک منظر چُراتی ہے ۔اسے پانی کی رنگین لہروں پر سنہری  مچھلیوں کے چمکتے لہراتے ہوئے بدن  اچھے لگتے ہیں۔للچاتے ہیں ۔اپنی جانب بلاتے ہیں 
یکبارگی اس میں کچھ ترنگ سی آجاتی ہے۔ جسم و جاں میںایک حرارت سی بھرجاتی ہے۔
تھوڑا سااچھل کے وہ  آگے بڑھتی ہے اور اُسی پل سیاہ مچھلی اپنا بھاری منہ کھولے نمودار ہوتی ہے۔
سفید داہنی طرف مڑکے آگے نکلتی ہے۔لیکن مخالف مچھلی تیزی سے گھوم کر سامنے آکے دیوار سی بن جاتی ہے ۔
مجھے آگے جانے دو ۔۔۔سفید مچھلی کی آنکھوں میں التجا  ہے۔
میرے ہوتے ہوئے ایسا ناممکن ہے ۔۔۔۔۔سیاہ مچھلی غُراکر جبڑے سے وار کردیتی ہے ۔
اسطرح جنگ چھڑ جاتی ہے ۔
سیاہ مچھلی جسیم  ہے اور شاطر چالوں سے واقف بھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔سفید کا جسم زیادہ بھاری نہیںلیکن کمال کی پھرتی کا مظاہرہ کرتی ہے۔اپنی پوری قوت سے مقابلہ میںڈٹ جاتی ہے۔معرکہ تیز ہوجاتا ہے۔کبھی سیاہ کا پلڑابھاری دکھائی دیتا ہے اور کبھی سفیدکی جیت یقینی نظر آتی ہے۔ کچھ دیرتک پانی کی لہریں چیخنے چنگھاڑنے لگتی ہیں ۔پھر اچانک سطح آب پر خاموشی چھاجاتی ہے۔جیت سیاہ مچھلی کے حصے میں آتی ہے۔سفیدزخموں سے چور  لہولہان،تھکی ہاری سی واپس لوٹ جاتی ہے ۔  نیچے پانیوں میں۔۔۔۔۔!
یہ جنگ یُگوں سے جاری ہے 
سورج تماشائی ہے۔دریا سفر میں ہے۔سمندر کی جانب رواں۔۔۔۔ ایک مقام پردریا سوچتا ہے۔ مچھلیاں جو ٹوٹی ہیں،زخمی ہوئی ہیں،آدھے راستے سے لوٹ آئیں ہیں۔کیا یونہی سیاہ مچھلی سے قصاص لئے بغیر ہی مر ۔۔۔۔۔
اوراُسی پل سفید مچھلی کہیں سے نکل آتی ہے ۔ نظریں  ادھر اُدھر  دوڑاتی ہے۔سنہری مچھلیوںکے چمکتے  بدن دورلہراتے نظر آتے ہیں۔اُنکے علاقوں میں جاکے نزدیک سے انہیں دیکھنے کا ُاُسے مدتوں سے شوق تھا۔کچھ سوچ کے احتیاط سے آگے بڑھتی ہے ۔ابھی نصف ہی راستہ طے ہوا تھا کہ اچانک تھرّا  اٹھتی ہے۔سامنے تھو ڑے ہی فاصلے پرسیاہ مچھلی اپنا بھیانک منہ کھولے چٹان کی مانند کھڑی نظر آتی ہے ۔ساتھ ہی اُس کا لشکربھی۔۔۔۔
اُس نے بڑی مستعدی کا مظاہرہ کیا۔ایک ڈُبکی لگادی۔۔۔نیچے گہرے پانیوں کی طرف تیزی سے دوڑی۔ ۔۔۔۔لشکر تعاقب میں نکلا۔
 رابطہ :مدینہ کالونی۔ ملہ باغ حضرت بل سرینگر،فون نمبر9419072053
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان
برصغیر
بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح
برصغیر
۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا
برصغیر
انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?