سرینگر/جنوبی کشمیر میں سنیچر وار کو بجبہارہ جھڑپ میں جاں بحق چھ جنگجوئوں کے ماتم میں مکمل ہڑتال ہے۔
سٹکی پورہ بجبہارہ میں گذشتہ روز فورسز کے ساتھ ایک خونین جھڑپ کے دوران چھ مقامی جنگجو جاں ہوئے تھے۔
اطلاعات کے مطابق ہڑتال کی وجہ سے اننت ناگ، کولگام،پلوامہ اور شوپیان میں معمولات زندگی متاثر ہیں۔