جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں گاڑی نے ریلوے پولیس اہلکار کو کچل کر از جان کیا

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک گاڑی نے ریلوے پولیس کے ایک اہلکار کو کچل کر ابدی نیند سلا دیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق قصبہ قاضی گنڈ کے دمجان علاقے میں ایک گاڑی نے ریلوے پولیس کے ایک اہلکار کو کچل کر ابدی نیند سلا دیا۔
متوفی پولیس اہلکار کی شناخت 38 سالہ پرویز احمد ساکن ہتمولہ اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے جو دمجان میں تعینات تھا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *