Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جنوبی کشمیر میں جنگجوئوں کے دو نیٹ ورک بے نقاب، 10 گرفتار: پولیس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 3, 2018 3:44 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر/پولیس نے سوموار کو دعویٰ کیا کہ اُنہوں نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جنگجوئوں کے دو نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کے دس معاونوں کو گرفتار کیا۔

پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ترال میں حالیہ جنگجو حملوں کے بعد پولیس کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس نے شواہد کی بنیاد پر چار افراد کو گرفتار کیا۔پولیس نے گرفتار شدگان کی شناخت یونس نبی نائیک ولد غلام نبی نائیک،ساکنہ پنگلش ترال،فیاض احمد وانی ولد غلام محی الدین وانی ساکنہ ریشی پورہ ترال،ریاض احمد گنائی ولد محمد رمضان گنائی ساکنہ نگین پورہ ترال اور بلال احمد راتھر ولد غلام رسول راتھر ساکنہ ہفو ترال کے طور کی ہے۔

پولیس دعویٰ کے مطابق گرفتار شدگان کی پوچھ تاچھ کے بعد ترال میں فورسز پر ہوئے حالیہ حملوں کی گتھی سلجھ گئی ہے۔

پولیس نے کہا کہ جنگجوئوں کا ایک اور نیٹ ورک کھریو پانپور میں بے نقاب کیا گیا جس کے دوران جیش محمد جنگجو تنظیم کے چھ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے گرفتار شدگان کی شناخت جاوید بشیر وانی ولد بشیر احمد وانی ساکنہ بابا پورہ کھریو،طاہر یوسف لون ولد محمد یوسف لون ساکنہ کھریو،رفیق احمد بٹ ولد غلام احمد ساکنہ شار شالہ کھریو ، اور عمران نذیر ولد نذیر احمد نجار ساکنہ مندکپال کھریو کے طور کی ہے۔

پولیس نے کہا کہ دونوں مقامات پر گرفتار شدگان سے بھاری تعداد میں قابل اعتراض مواد ضبط کیا گیا ہے جس میں جلا ٹین ،ڈیٹونیٹر، دھماکے تیار کرنے کا سامان اور گرینیڈ شامل ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025
تازہ ترین

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا

June 6, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?