Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

جنوبی کشمیر اسپورٹس فیسٹول 23اگست سے،خواہش مندہ اداروں اور ٹیموں کو شرکت کی دعوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //سیوک ایکشن پروگرام کے تحت جموں کشمیر پولیس کی جانب سے جنوبی کشمیر کے نوجوانوں کے کھیل کود کے ہنر کو نکھارنے کیلئے پہلے مرحلے کا اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نوجوانوںکیلئے کھیل کود کی سرگرمیوں کا انعقاد ڈسڑکٹ ، رینج اور ریاستی سطح میں منعقد کررہا ہے تاکہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو کھیل کے میدان میں اپنے اپ کو منوانے میں ایک سٹیج فراہم ہوسکے اور مستقبل میں وہ کچھ کرسکے۔ جنوبی کشمیر اسپورٹس فیسٹول سال 2017 پہلے مرحلے کا انعقاد مورخہ 23.08.2017 سے لیکر 30.08.2017 تک ڈسڑکٹ اننت ناگ میں منعقد ہونے جارہا تھا۔ اسلئے جنوبی کشمیر کے تمام اضلاع کے ساتھ منسلک تمام ایجوکیشنل انسٹی چیوٹوں اور مقامی ٹیموں سے گزارش ہے کہ اپنا ایڈ میشن فارم اپنے اپنے ڈسڑکٹ لاین کے ڈی ۔ایس۔ پی ڈار کے آفیس سے حاصل کرسکتے ہیں اور فارم حاصل کرنے کا آخری دن مورخہ12 اِگست مقررہ کیاگیا اُ س کے بعد کوئی بھی فارم نہ لیا جائے گا۔اسپورٹس فیسٹول میں فائنل میں جگہ حاصل کرنے والے کھلاڑی جنوبی کشمیر کے دیگر اضلاع کے فائنل میں جگہ پکی کرنے والوںکے ساتھ دوسرے مرحلے کے رینج اسپورٹس فیسٹول سال 2017  مقابلہ ہوگا۔اس اسپورٹس فیسٹول میں مختلف قسم کے کھیل جیسے لڑکوں کیلئے T-20 کرکٹ ، فٹبال شارٹ ورجن ، والی بال ، کبڈی ، ٹگ آف وار ، کراٹے ، دوسو میٹر رئیس ، جیولن تھرو ، ڈسکس تھرو دو کلو، شارٹ پُٹ 4.5 Kgs اور لڑکیوں کیلئے T-20 کرکٹ ، والی بال ، کھوکھو، ویشو ، سو میٹر دوڑ ، جیولن تھرو، ڈسکس تھرو ایک کلو، شارٹ پُٹ4.5 kgs.کھیلے جائینگے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?