جنوبی کشمیرکے اونتی پورہ میں پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع پولیس لائنز اونتی پورہ میں تعینات ایک پولیس اہلکار کی دوران شب حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع پولیس لائنز اونتی پورہ میں تعینات ایک پولیس اہلکار کی منگل اور بدھ کی درمیانی شب حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوئی۔
متوفی پولیس اہلکار کی شناخت اعجاز احمد ساکن لدھو پامپور کے بطور ہوئی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *