جنوبی ضلع پلوامہ میں فورسز آپریشن کے دوران مشتبہ دھماکہ خیز مواد بر آمد

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
سرینگر//جنوبی ضلع پلوامہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک تلاشی آپریشن کے دوران سیبوں کے باغ سے مشتبہ دھماکہ خیز مواد بر آمد کیا۔
طلاعات کے مطابق یہ دھماکہ خیز مواد فوج اور آرمی کے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران کمراز پورہ علاقے میں بر آمد کیا گیا۔
اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *