سرینگر//سیکورٹی فورسز نے بدھ کو جنوبی ضلع شوپیان میں ترکہ وانگام گاوں کا محاصرہ کرکے تلاشی آپریشن شروع کیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ترکہ وانگام میں جنگجوﺅں کی موجودگی کے شبہ کے بعد تلاشی آپریشن ہاتھ میں لیا گیا۔
آخری اطلاعات ملنے تک فورسز کا تلاشی آپریشن جاری تھا۔