Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

جنوبی افریقہ پر دو رنوں سے انگلینڈ کی دلچسپ جیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ساؤتھمپٹن//بولر مارک ووڈ کی آخری اوور میں کمال کی کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو یہاں دوسرے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے میں دو رنوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے پریکٹس کی طرح مانے جانے والی اس سیریز میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آل راؤنڈر بین اسٹوکس (101) کی دھماکے دار سنچری اور وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر (ناٹ آؤٹ 65) کی نصف سنچری اننگز کی بدولت چھ وکٹ پر 330 رن کا مضبوط اسکور بنایا تھا۔  اگرچہ جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کی حوصلہ مند کوششوں کے بعد یہ اسکور بھی ایک وقت خطرے میں آ گیا تھا لیکن ووڈ کی آخری اوور میں کی گئی تباہ کن بولنگ کی بدولت انگلینڈ نے آخر میں یہ میچ دو رنز سے اپنے نام کرتے ہوئے سیریز بھی اپنے نام کر لیا۔  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے چھ وکٹ پر 330 رن بنائے جس کے جواب میں وکٹ کیپر-بلے باز کوٹن ڈی کوک (98)، ڈیوڈ ملر (ناٹ آؤٹ 71) اور کپتان اے بی ڈی ویلیرس (52) کی نصف سنچری اننگز سے جنوبی افریقہ نے پانچ وکٹ پر 328 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو ہدف کے انتہائی قریب تک لے گئے ۔  ڈی کاک نے اپنی اننگز میں 11 چوکے لگائے جبکہ ڈیویلیرس نے اپنی تیز طرار اننگز میں چھ چوکے لگائے ۔ آخری اوور میں جنوبی افریقہ کو فتح کے لیے سات رنوں کی ضرورت تھی اور پانچ وکٹ اس کے ہاتھ میں تھے لیکن ووڈ کی سمجھ بوجھ بھری بولنگ سے انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دو رن پہلے ہی 328 رن پر روک دیا۔ ووڈ نے آخری اوور میں پانچ رن دیئے ۔ ملر 71 رنز پر اور کرس مورس 36 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔ ملر نے 51 گیندوں کی اپنی اننگز میں پانچ چوکے اور دو چھکے لگائے ۔انگلینڈ کی طرف سے فاسٹ بولر لیام پلنکٹ نے سب سے زیادہ تین وکٹ حاصل کئے ۔ا سٹوکس کو اپنی شاندار سنچری کے لیے مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?