Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جنوبی افریقہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 205 افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 افریقہ//مغربی افریقہ کے ملک سیرالیون میں مٹی کا تودہ گرنے سے 205 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق واقعہ پیر کو دارالحکومت فری ٹاؤن کے ایک نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث مٹی کا ایک بڑا تودا گرنے سے کئی گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔امدادی ادارے ریڈ کراس کے مطابق اب تک ملبے سے 205 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ پولیس اور فوج کے اہلکار تاحال علاقے میں امدادی کارروائیوں اور لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حادثہ پیر کی شب ماؤنٹ شوگر لواف نامی پہاڑی کے دامن میں آباد ریجنٹ قصبے میں اس وقت پیش آیا جب قصبے کی بیشتر آبادی سورہی تھی۔مکینوں کے مطابق شدید بارش کے باعث ماؤنٹ شوگر لواف سے مٹی کا تودا اپنی جگہ سے پھسل کر نیچے آبادی پر آگرا جس سے کئی دو منزلہ مکانوں سمیت درجنوں گھر مٹی تلے دب گئے۔ریڈ کراس کے ترجمان ابو بکر تراوالی نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ملبے میں اب بھی کئی افراد دبے ہوسکتے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔سیرالیون کے نائب صدر وکٹر فوہ نے منگل کو متاثرہ علاقے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ ملبے تلے اب بھی سیکڑوں افراد دبے ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں کئی غیرقانوی عمارتیں تعمیر کرلی گئی ہیں جن کے مکینوں کی درست تعداد حکام کے علم میں نہیں۔مغربی افریقی ملکوں میں بارشوں کے موسم میں مٹی کے تودے گرنا اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات معمول ہیں جہاں جنگلات کے کٹائو اور مناسب منصوبہ بندی کے بغیر آبادی کے بے ہنگم پھیلاؤ نے ان واقعات کی ہلاکت خیزی میں اضافہ کردیا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?