عظمیٰ نیوز سروس
جموں//ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ (MSIL)، ہندوستان کی سب سے بڑی مسافر گاڑیاں بنانے والی کمپنی نے New Epic Swift کو متعارف کیا۔اس نئی گاڑی کوپرجوش افراد کیلئے ڈیزائن کیا گیاجونئے معیارات پرکھرا اترنے کیلئے تیار ہے۔ ایپک نیو سوئفٹ کی نقاب کشائی جموں میں جمکیش وہیکلیڈز میں روہت کمار، چیف منیجر ایڈوانسز جے کے بینک زونل آفس نے کرنل پریتم چند، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور سی او او جمکیش وہیکلیڈس ملہوترا، چیف سیلز آفیسر ج سدھارتھ منہاس، جی ایم مارکیٹنگ سنجیو کنور اورجی ایم آپریشنز کے ساتھ بڑی تعداد میں معزز گاہکوں، سرپرستوں اور عملے کے درمیان انجام دی ۔