جموں کے سدھرا علاقے میں2رہائشی مکانوں سے ایک ہی کنبے کی چھ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر انہیں ہسپتال منتقل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹم مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی موت کی وجوہات کے بارے میں معلوم ہو سکے گا۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account