Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں کشمیر کی سبھی سیاسی جماعتیں فوری اسمبلی انتخابات پر یک زبان

Mir Ajaz
Last updated: August 9, 2024 12:23 am
Mir Ajaz
Share
5 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// الیکشن کمیشن (EC) ٹیم سے ملاقات کے دوران جموں و کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات مرکزی زیر انتظام علاقے کے تمام سیاسی رہنمائوں کا اہم مطالبہ تھا۔چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی قیادت میں ٹیم صبح یہاں ایس کے آئی سی سی پہنچی اور رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں نیشنل کانفرنس (این سی)، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، کانگریس اور جموں و کشمیر پینتھرس پارٹی (جے کے پی پی)، شامل ہیں۔الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس ایس سندھو پر مشتمل الیکشن کمیشن کا وفد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور سیاسی جماعتوں سے رائے لینے کے لیے یہاں تین روزہ دورے پر ہے۔پولنگ پینل کے وفد کے ساتھ پارٹی وار ملاقاتوں کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، سیاسی لیڈروں نے کہا کہ وہ یونین ٹیریٹری میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کے اپنے مطالبے پر متفق ہیں۔انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بحالی کے لیے انتخابات میں برابری کی سطح کو یقینی بنایا جائے۔
بھاجپا
بی جے پی کے جموں و کشمیر یونٹ نے فوری اسمبلی انتخابات کے انعقاد پر زوردیا ۔ اس کے ترجمان آر ایس پٹھانیہ نے کہا، ہم نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات جلد سے جلد کرائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی چاہتی ہے کہ انتخابات سپریم کورٹ کی مقررہ تاریخ کے اندر ہوں۔
این سی
این سی صوبائی صدر ناصر اسلم وانی، جنہوں نے پارٹی کے پانچ رکنی وفد کی قیادت کی، کہا کہ این سی نے فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ کیا۔ “ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگ اب اپنی حکومت چاہتے ہیں، ہم نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ آپ یہاں کئی بار آئے اور ہم آپ سے ملے لیکن اب اس پر کوئی قطعی فیصلہ ہونا چاہیے‘‘۔وانی نے کہا، “ہم نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 2018 سے کوئی حکومت نہیں ہے اور پچھلے 10 سالوں سے اسمبلی انتخابات نہیں ہوئے ہیں،” وانی نے مزید کہا کہ این سی نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ ایک لیفٹیننٹ گورنر، اس کا اکیلا مشیر اور چند بیوروکریٹس یوٹی کونہیں چلاسکتے۔ انہوں نے کہا کہ جب عوام کے اپنے نمائندے ہوں تو سیاسی، ترقیاتی اور سیکورٹی کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ “انہوں نے(ای سی) نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ اس بار انتخابات ہوں گے”۔
کانگریس
کانگریس لیڈر غلام نبی مونگا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت کو پنپنا چاہئے۔ “ہم خود کو جمہوریت کی ماں کہتے ہیں لیکن جموں و کشمیر کے لوگ پچھلے کئی سالوں سے الیکشن کے بغیر ہیں۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ یہاں جمہوریت کو پھلنا پھولنا چاہیے اور انتخابات جلد ہونے چاہئیں۔مونگا نے کہا کہ پارٹی کے وفد نے الیکشن کمیشن کے ساتھ جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ “ہم نے انہیں بتایا کہ فریقین کے درمیان انہیں سیکورٹی فراہم کرنے میں امتیازی سلوک کیا جاتا ہے، لہٰذا، ہم نے اپیل کی کہ ہر پارٹی کو ایک ہی پیمانے پر تولا جائے۔”
پی ڈی پی
پی ڈی پی لیڈر خورشید عالم، جو پارٹی کے وفد کا حصہ تھے جس نے EC سے ملاقات کی، کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی حکومت منتخب کرنے کا حق ہونا چاہیے۔انہوں نے سوال کیا کہ جب حکومت کہتی ہے کہ حالات بہتر ہیں، جب ایک کروڑ سیاح یہاں آئے، اور جب پارلیمانی انتخابات اور (امرناتھ)یاترا بغیر کسی واقعہ کے ہوئی، تو انتخابات نہ کرانے کا کیا جواز ہے؟انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ “پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، لہٰذا ہمیں فوری طور پر انتخابات ہونے چاہئیں،” پی ڈی پی لیڈر نے کہا EC کی طرف سے بہت مثبت جواب ملا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?