Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جموں کشمیر کیلئے 32 ہزار کروڑ روپے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد

Mir Ajaz
Last updated: February 21, 2024 12:01 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
JAMMU, FEB 20 (UNI):- Prime Minister Narendra Modi dedicates to the nation and lays the foundation stone of multiple development projects, in Jammu on Tuesday. UNI PHOTO-70U
SHARE

 یو این آئی

جموں// وزیر اعظم نریندر مودی نے 32 ہزار کروڑ روپیوں سے زیادہ کی لاگت کے تعلیم، ہوا بازی اور سڑک جیسے شعبوں سمیت متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔انہوں نے جموں سے ملک بھر کیلئے ساڑھے 13 ہزار کروڑ روپیوں کی مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم نے جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ان میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹیز)، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ (آئی آئی ایمز) اور سینٹرل یونیورسٹیاں شامل ہیں۔انہوں نے جموں وکشمیر کے حال ہی میں بھرتی ہونے والے قریب 15 سو ملازمین میں تقرری کے خطوط تقسیم کئے اور وکست بھارت، وکست جموں پروگرام کی مختلف اسکیموں کے تحت استفادہ کنندگان سے بات چیت بھی کی۔نریندر مودی نے ریل وے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔

 

نریندر مودی نے ملک کے تین نئے آئی آئی ایمز کا بھی افتتاح کیا جن میں آئی آئی ایم جموں، آئی آئی ایم بودھ گیا اور آئی آئی ایم وشاکھا پٹنم شامل ہیں علاوہ ازیں انہوں نے کیندریہ ودیالیوں کے لئے 20 نئی عمارتوں اور ملک بھر میں جواہر نوودیا ودیالیوں کی 13 نئی عمارتوں کا بھی افتتاح کیا۔جموں وکشمیر کے لوگوں کو جامع طبی نگہداشت کی خدمات فراہم کرنے کے لئے انہوں نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز وجے پور سانبہ کا افتتاح کیا۔دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ وزیر اعظم نے جموں ہوائی اڈے پر ایک نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے جموں کو کٹرہ سے جوڑنے والے 44.22 کلو میٹر طویل دہلی – امرتسر – کٹرہ ایکسپریس وے کے دوسرے اسٹریچ اور سرینگر رنگ روڈ کو فور لین کرنے کے دوسرے مرحلے ، 161کلو میٹر سرینگر بارہمولہ اوڑی سیکشن،کولگام بائی پاس اور پلوامہ بائی پاس کی تعمیرسمیت کئی دوسرے اہم سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم نے جموں میں سی یو ایف (عام صارف کی سہولیت) کے پٹرولیم ڈپو کو بھی تیار کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?