سرینگر//جموں کشمیر میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کہیں سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع فراہم نہیں ہوئی۔
اس زلزلے کی شدت سیکٹر سکیل پر3.2ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی زمین کے اندر پانچ کلو میٹر تھی۔
حکام کے مطابق اس زلزلے کے نتیجے میں کہیں سے بھی کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔