سرینگر/جموں کشمیر سرکار نے جمعرات کو کشمیر ڈویژن اور سرمائی زون جموں ڈویژن میں آنے والے سکولوں کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا۔
اس سلسلے میں جاری ایک بیان کے مطابق آٹھویں تک کے سبھی سکول سرمائی چھٹیوں کیلئے 6دسمبر2018 سے2مارچ2019تک بند رہیں گے۔
نویں کلاس سے اُوپر کیلئے سبھی سکول سرمائی چھٹیوں کے سلسلے میں17دسمبر2018سے23فروری2019تک بند رہیں گے۔