سرینگر//جموں کشمیر میں سنیچر کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت4.0تھی۔
یہ جھٹکے علی الصبح6بجکر14منٹ پر محسوس کئے گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 60کلو میٹر نیچے تھا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account