سری نگر// جموں وکشمیر میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ جموں وکشمیر میں تین دنوں میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account