Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں و کشمیر کی جیلوں میں کوئی سیاسی قیدی مقید نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سری نگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی جیلوں میں اس وقت ایک بھی سیاسی قیدی مقید نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں بند ہے اور اسے کچھ لوگ سیاسی قیدی مانتے ہیں ،تو میں سمجھتا ہوں کہ قانون اپنا کام کرے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اتوار کو ایک نیوز چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا،”'آج جموں و کشمیر کی کسی جیل میں ایک بھی سیاسی قیدی مقید نہیں ہے ۔ ہاں کچھ لوگ بند ہیں اور وہ انڈر ٹرائل ہیں“۔ان کا مزید کہنا تھا،”'اگر کوئی ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں بند ہے اور اسے کچھ لوگ سیاسی قیدی مانتے ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ قانون اپنا کام کرے گا۔ اگر کوئی ملک دشمن سرگرمیوں کی وجہ سے بند ہے تو وہ سیاسی قیدی نہیں ہے “۔منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اعتماد سازی پر ایک لمبے وقت سے کام ہو رہا ہے اور عوام کا ماننا ہے کہ یہ خطہ اب بہتر سمت میں آگے بڑھ رہا ہے ۔انہوں نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد اور ریاستی درجے کی واپسی پر کہا،”پچھلے سال پندرہ اگست کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی جی نے اپنے یوم آزادی کے خطاب میں واضح کیا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے “۔ان کا مزید کہنا تھا،”وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔ اسمبلی انتخابات کب ہوں گے یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے“۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?