عازم جان
بانڈی پورہ// نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ اتوار کی صبح جموں و کشمیر میں 4.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح 5 بجکر 15 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہا، ” زلزلہ کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی جس کا مرکز شمالی کشمیر کا بانڈی پورہ علاقہ تھا۔