Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں شہری دفاعی مشق سرحدی دیہات میں آج شام 5بجے

Mir Ajaz
Last updated: May 30, 2025 11:21 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//جموں و کشمیر کے سرحدی اضلاع میں آج موک ڈرل(شہری دفاعی مشق)کے لیے رہنما خطوط جاری کیے ہیں، جسے “آپریشنل شیلڈ” کا نام دیا گیا ہے اور مشق کو کامیاب بنانے کے لیے عام لوگوں سے تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔سول ڈیفنس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل امیش شرما نے ایک بیان میں کہ: ” درخواست کی جاتی ہے کہ 31 مئی کو شام 5 بجے سول ڈیفنس ایکسرسائز ‘آپریشن شیلڈ’ کی منصوبہ بندی کریں اور مقامی سہولت کے مطابق صحیح وقت تمام مقامی انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کو شامل کر کے اس کا اہتمام کریں ۔پبلک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عام لوگوں کو مطلع کیا گیاہے کہ 31 مئی 2025 کو شام 8:00 سے 8:15 تک ہنگامی تیاریوں اور حفاظتی تربیت کے ایک حصے کے طور پر ایک موک بلیک آئوٹ ڈرل کا انعقاد کیا جائے گا۔اس مشق کا مقصد شہریوں کو بلیک آئوٹ یا بحرانی صورتحال کے دوران ہنگامی ردعمل کے پروٹوکول سے واقف کرانا اور عوام اور انتظامیہ کی تیاری کا جائزہ لینا ہے۔عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ڈرل کے دوران ان ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔ رات 8:00 بجے سائرن بجنے کے فوراً بعد تمام لائٹس اور روشنی کے ذرائع ((انورٹر لائٹس، سولر لائٹس، ٹارچ، موبائل لائٹس، گاڑی کی لائٹس وغیرہ) بند کردیں۔روشنی کے اخراج کو روکنے کے لیے کھڑکیوں پر پردے کھینچیں۔ تمام کاروباری سرگرمیاں، گاڑیوں کی نقل و حرکت، اور معمول کے کاموں کو 15 منٹ کی مدت کے لیے روکنا چاہیے۔مشق کے دوران تمام ہنگامی خدمات اور اہم دیکھ بھال کی سہولیات فعال رہیں گی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?