Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں و کشمیر میں خشک موسم اور ٹھنڈ برقرار ۔ 24دسمبرتک موسم میں تغیر و تبدل کا کوئی زیادہ امکان نہیں

Mir Ajaz
Last updated: December 16, 2023 1:50 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر/جموں و کشمیر میں شدید سردی کی صورتحال برقرار ہے اور پوری وادی میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے ہے۔ جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت کا درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں کم از کم درجہ حرارت پچھلی رات منفی 5.4 ڈگری تھا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات منفی 2.8 ،پہلگام میں منفی 5.0 ، کوکرناگ میںمنفی 1.9 ، کپواڑہ قصبے میں، منفی 4.2 ،اور گلمرگ میں 3.44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جموں میں گزشتہ رات 7.3 ریکارڈ کیا گیا، بانہال میں درجہ حرارت 1.7 ، بٹوٹ میں 4.2 اور بھدرواہ میں 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات سرینگر کے ڈائریکٹر مختار احمد کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں آنے والے دنوں کے دوران سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے صبح کے وقت گھروں سے نکلنے والے لوگوں خاص کر ٹیویشن کے لئے جانے والے بچوں سے تاکید کی کہ وہ ماسک لگا کر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔موصوف ڈائریکٹر نے جمعہ کے روزبتایا’آنے والے دنوں کے دوران سردی میں مزید اضافہ درج ہونے کا امکان ہے’۔انہوں نے کہا ‘سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پہاڑی علاقوں میں منفی 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 24 دسمبر تک دھند جاری رہ سکتی ہے اور پولوشن لوڈ بھی بڑھ سکتا ہے۔ مختار احمد نے کہا کہ وادی میں صبح اور شام کے وقت روشنی کی کمی کے پیش نظر گاڑیاں چلانے میں احتیاط سے کام لینا چاہئے۔موصوف ڈائریکٹر نے کہا کہ وادی میں فی الوقت بڑے پیمانے پر موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں بھی ابھی نہ ہونے کے برابر برف باری ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ 24 دسمبر تک جموں و کشمیر میں بنیادی طور پر خشک اور سرد موسم رہے گا۔16 دسمبر کو موسم عام طور پر ابر آلود رہے گا اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔17 سے 24 دسمبر تک، “بنیادی طور پر خشک موسم” کی پیش گوئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں جم کر بارشیں، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری مغل روڑ، سنتھن و مرگن ٹاپ سڑکیں ،لیہہ اور گریز شاہرائیں بند

May 31, 2025
کشمیر

فضائی حملوں سے بچنے کی’ شہری دفاعی مشق‘ دیر شام بلیک آوٹ ،تحفظاتی اور ہنگامی انتظامات کی جانچ

May 31, 2025
کشمیر

سندھ طاس آبی معاہدہ دہشت گردی بڑی رکاوٹ

May 31, 2025
کشمیر

کپوارہ میں ضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 10,024مکانات تعمیر،1.29لا کھ پانی کے کنکشن فراہم

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?