Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں وکشمیر کی مسلم اکثریت کا تحفظ لازم :ڈاکٹر قاسم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//مسلم دینی محاذ کے محبوس سربراہ  ڈاکٹر محمد قاسم نے کہاہے کہ بھارت  جموں کشمیر کی تحریک آزادی کو جموں کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرکے ہی ختم کرسکتا ہے۔ اس لئے ملت اسلامیہ جموں کشمیر پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس اکثریت کی حفاظت کریں۔ انہوں نے کہاکہ مالتھس نے دنیا میں آبادی کے اضافے سے افلاس اور بھوک کا جو خوف پیدا کیا تھا وہ بے بنیاد ثابت ہوا ہے۔ آج اگر دنیا میں بھوک اور غربت پائی جاتی ہے اسکی وجہ یہ نہیں ہے کہ دنیا میں غلہ(food)اور میوہ جات (fruits)کی ناکافی پیدا وار ہورہی ہے۔ دنیا میں 30فیصد غلہ اور 50فیصد میوہ جات ٹرانسپوٹ کے ناقص انتظامات اور ذرائع کی وجہ سے ضائع ہوتے ہیں۔ اور غربت کی ایک بنیادی وجہ تمام ممالک میں ارب پتی لوگوں میں ہورہا اضافہ ہے۔ چین نے سب سے پہلے ’ایک بچہ‘ کا جو نعرہ لگا یا تھا اسکو اب وہ تبدیل کرچکے ہیں۔ 1987ء  میں سنگاپور حکومت نے لوگوں کو تین یا تین سے زائد بچے پیدا کرنے کی اپیل کی، فرانس او ر چلی میں حکومت نے تیسرے ، چوتھے اور پانچویں بچے کے لئے وظیفہ مقرر کیا ہے، ان کے والد ین کے لئے پنشن میں اضافہ اور سفرٹکٹوں کے لئے رعایت دی جاتی ہے، تیسرے بچے کو   Third Golden Childکہا جاتا ہے۔ کیونکہ آج کئی ترقی یافتہ ممالک کو جو بڑا مسلہ درپیش ہے وہ   Working Age Populationکی افزائش میں ہورہی کمی کا مسلہ ہے‘ اسی لئے کہیں پر ریٹائرمنٹ عمر میں اضافہ کیا جاتا ہے تو کہیں پر بوڑھوں، عورتوں اور بچوں کو   Working Age Population میں شامل کیا جاتا ہے۔جموں کشمیر کی تحریک آزادی کی بنیاد ہی مسلمانوں کی یہاں اکثریت ہے اس لئے اس مسلہ کو صرف معاشی نقطہ نگاہ سے دیکھنا افسوسناک ہے۔ ہم اْن سرکاری ملازموں اور تاجروں سے‘ جن کی ماہانہ آمدنی ستر (70) اور اسی (80)ہزار سے زائد ہے اپیل کرتے ہیں کہ وہ دو سے زائدبچے پیدا کریں۔ ہم پر ائیوٹ اسکولوں کے مالکان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اْن غریب والدین جن کے دو سے زائد بچے ہوں اْن کے دو سے زائد بچوں کو مفت تعلیم دیں، ہم یہاں کی دینی اور سماجی جماعتوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ایسے غریب والدین جن کے دو سے زائد بچے ہوں کے دو سے زائد بچوں کے لئے ماہانہ یا سالانہ وظیفہ مقرر کریں، اور  بیواؤں کے لئے نکاح ثانی اور یتیموں کے لئے مفت تعلیم کی موثر تحریک چلائیں۔ یہ ان کی طرف سے دین اور تحریک کی عظیم خدمت ہوگی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?