Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں وکشمیر کیلئے ’ارتھ آور‘ ویڈیو جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں// ناظم اطلاعات ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری اور ڈبلیو ڈبلیو ایف انڈیا کے سٹیٹ افسر جموں وکشمیر ڈاکٹر پنکج چندن نے آج ریاست جموں وکشمیر کے لئےEarth Hour  پر مبنی ایک خصوصی بیداری ویڈیو جاری کیا۔یہ ویڈیو محکمہ کے دفتری احاطے میں منعقدہ ایک تقریب میںEarth Hour  کے سلسلے میں جاری کیا گیا جو ہر سال25 مارچ کو دُنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔اس موقعہ پر بولتے ہوئے ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری نے بتایا کہ ریاستی سرکار نے ہماری زندگی میں توانائی کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے Earth Hour 2017    کے لئے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی ہم توانائی استعمال کرتے ہیں وہ قدرت سے حاصل ہوتی ہے اور توانائی کی اہمیت اور تحفظ بے حد ضروری ہے۔ویڈیو کی تفصیل پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ نے ڈبلیو ڈبلیو ایف انڈیا کے اشتراک سے اس ساتھ ’ارتھ آور‘ کے سلسلے میں ایک شارٹ فلم تیار کرنے کا اختراعی خیال پیش کیا اور اس فلم میں ریاست کے لیڈران بشمول گورنر این این ووہرا کے پیغامات بھی شامل ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ فلم میں قدرتی وسائل کے تحفظ کے لئے شہریوں کے رول کے مختلف پہلو بیان کئے گئے ہیں۔یہ شارٹ فلم مختلف ڈیجٹل پلیٹ فارموں پر اپ لوڈ کی جائے گی۔اپنے خطاب میں ڈاکٹر پنکج چندن نے بتایا کہ ’ارتھ آور‘ ایک عالمی مہم ہے جو موسمی بدلاؤ سے نمٹنے میں عوام کو یکجا کرتی ہے اور قدرت کے ساتھ یکجہتی کا موقع فراہم ہوتا ہے۔اس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات عبدالمجید زرگر، جوائنٹ ڈائریکٹر منیشا سرین، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات شیخ ظہور الحق، سنیئر پروجیکٹ افسر ڈبلیو ڈبلیو ایف انڈیا روہت رتن/ پُشپندر سنگھ جموال اور دیگر عملہ بھی موجود تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پلوامہ انتظامیہ کی غیر رجسٹرڈ آیوش کلینکوں کے خلاف کارروائی، دو درجن کلینکوں پر چھاپے
تازہ ترین
ایس آر او-43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ملی ٹینسی کے متاثرین کو روزگار فراہم کیا جائے گا: منوج سنہا
برصغیر
پونچھ: مغل روڈ پر پتھر گرآنے کے دوران دولہا سمیت تین افراد زخمی
پیر پنچال
ہم نے پاکستان میں 9 دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کوئی نشانہ ضائع نہیں گیا:اجیت ڈوول
برصغیر

Related

جموں

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش

July 11, 2025
جموں

’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا

July 11, 2025
جموں

ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی

July 11, 2025
جموں

صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?