سری نگر// کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کو ممکن بنانے کے لئے جموں وکشمیر کے سبھی بیس اضلاع میں گذشتہ پانچ دنوں سے جاری مکمل کورونا کرفیو کے باعث جمعہ کو بھی معمولات زندگی مسلسل معطل ہیں۔
یاد رہے کہ کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کو ممکن بنانے کے لئے جموں و کشمیر کے سبھی بیس اضلاع میں 10 مئی سے مکمل لاک ڈاو¿ن نافذ ہے۔
حکام کے مطابق یہ لاک ڈاون 17 مئی صبح تک جاری رہے گا۔
حکام کے مطابق یہ لاک ڈاون 17 مئی صبح تک جاری رہے گا۔