Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

جموں وکشمیر میں لوگوں کا مزاج بی جے پی کے خلاف ہے:الطاف بخاری

Last updated: May 6, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
جموں// جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے لوگوں کے بجائے بی جے پی کو با اختیار بنا دیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھی اور جموں صوبے میں بھی لوگوں کا مزاج بی جے پی کے خلاف ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر میں نئی جماعتوں کے لئے اچھی ہوا چل رہی ہے۔

 

موصوف صدر ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’کشمیر میں بھی اور جموں صوبے میں بھی لوگوں کا مزاج بی جے پی، نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی کے خلاف ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں نئی سیاسی جماعتوں کے لئے اچھی ہوا چل رہی ہے۔

 

بخاری نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں آنے والا وقت نئے چہروں اور نئی جماعتوں کا ہے۔

 

حد بندی کمیشن کی حتمی رپورٹ کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ’کمیشن نے لوگوں کے بجائے بی جے پی کو با اختیار بنا دیا ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ راجوری کو اننت ناگ سے اور کرناہ کو کپوارہ سے جوڑا گیا ہے جو نا انصافی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے جمعرات کے روز اپنی حتمی رپورٹ جاری کی ہے۔

 

کمیشن کی اس رپورٹ پر جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?