Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

جموں وکشمیر میں سپورٹس سے متعلق وسیع بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر متوقع/ عمران انصاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//سرکار نے ریاست کے142 غیر منقسم بلاکوں میں کھیل سرگرمیوں کو ادارہ جاتی فارمیٹ پر فروغ دینے کے لئے مصنوعی ٹرف فٹ بال فیلڈ اور کرکٹ میدان قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اعلان کھیل کود کے وزیر مولوی عمران رضا انصاری نے سرینگر میں منعقدہ ایک جائیزہ میٹنگ میں کیا۔میٹنگ میں ریاست میں کھیل کود کی سرگرمیوں اور بنیادی ڈھانچے کے فروغ کے لئے کئے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔وزیر نے بتایا کہ مرکزی سرکار نے ریاست میں بنیادی سطح پر کھیل کود کے بنیادی ڈھانچے کے فروغ کے لئے مالی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور یہ معاونت وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکج کے تحت منظور شدہ200 کروڑ روپے کے علاوہ ہوگی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ پیکج کے تحت ریاست کے تمام22 اضلاع میں کثیر المقاصد انڈور ہال تعمیر کرنے کے علاوہ بخشی سٹیڈیم سرینگراور مولانا آزاد سٹیڈیم کی تجدید کاری کا کام کیا جارہا ہے۔وزیر نے بتایا کہ ٹی آر سی میں قائم سنتھیٹک ٹرف اور غنی میموریل سٹیڈیم سرینگر میں روشنی نظام کے قیام پر2 کروڑ63 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے جبکہ ریاست میں آبی کھیلوں کے فروغ کے لئے6 کروڑ روپے مختص رکھے گئے ہیں۔ریاستی سپورٹس کونسل کے سیکرٹری وحید الرحمان پرہ نے کھیلو انڈیا پروگرام کے تحت18 اپریل2017 کو داخل کئے گئے5 کروڑ63 لاکھ روپے والے ایکشن پلان کی تفصیل پیش کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?