سرحدی ضلع کپواڑہ میں سرحدی سیاحت کو فروغ دینے کی کوششیں جاری ہیں، اسی دوران جاری آن لائن اجازت نامہ آسانی سے دستیاب ہو رہا ہے۔ بائک رائڈر کرناہ کپواڑہ شاہراہ پر سفر کے دوران پہاڑوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ویڈیو رپورٹ: اشفاق سعید

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account