Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہوگی امت شاہ کا نام سنتے ہی دہشت گردوں پروحشت طاری ہو جاتی ہے :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Towseef
Last updated: September 16, 2024 11:36 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ//وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے پیر کو کہاکہ وزیر داخلہ امیت شاہ کا نام سنتے ہی دہشت گردوں اور دشمنوں کے حوصلے پست ہو جاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ امیت شاہ نے ہی تاریخ رقم کرکے دفعہ 370اور 35اے کو منسوخ کرکے جموں وکشمیر کو امن کا گہوارا بنایا۔ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر مملکت نے کشتواڑ کے پاڈر علاقے میں چناوی ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اس وقت بی جے پی کی لہر ہے اور اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔وزیر داخلہ امیت شاہ کو دور اندیش سیاستدان قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیرمملکت نے کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کا نام سنتے ہی دہشت گردوں اور دشمنوں کے حوصلے پست ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت جس کی قیادت نریندر مودی کر رہے ہیں ،نے تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے دفعہ 370اور 35اے کو ختم کیا۔ان کے مطابق دنیا کی کوئی طاقت اس قانون کو واپس نہیں لاسکتی ۔مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ یہاں پر غلامی کا احساس تھا لیکن موجودہ مرکزی حکومت نے 370کو منسوخ کرکے لوگوں کو آزادی فراہم کی ہے۔انہوں نے نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ دونوں پارٹیوں نے سابقہ ریاست کو دودو ہاتھوں لوٹا۔کشتواڑ میں نیلم کی کھان پر بہت جلد کام شروع کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہاکہ اس پروجیکٹ سے یہاں کے نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔ ان کے مطابق سابقہ سرکاروں نے کشتواڑ کو پوری طرح سے نظر انداز کیا لیکن موجودہ سرکار اس کی اور خصوصی توجہ دے رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کشتواڑ کے لوگوں نے ہمیشہ بھارت کے ساتھ اپنی وابستگی جتائی اور یہاں بی جے پی کا جھنڈا بلند رکھنے کی خاطر مقامی لوگوں نے کافی قربانیاں دی ہیں۔اسمبلی انتخابات پر مرکزی وزیر مملکت نے کہا’’جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا کیونکہ یہاں کے لوگوں نے بی جے پی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کا مصمم ارادہ کیا ہے‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت کا جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب

Related

خطہ چناب

پہاڑی سے گر آیا بھاری پتھرطالب علم کے سرمیں جالگا | بانہال ہسپتال سے سکمزصورہ سرینگرمنتقل ، سر کا ہنگامی آپریشن

May 24, 2025
خطہ چناب

چندر کوٹ کے رہائشیوں کانیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کیخلاف احتجاج

May 23, 2025
خطہ چناب

چھاترو کشتواڑ میں آپریشن | گھنے جنگلات میں موجود ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری

May 23, 2025
خطہ چناب

شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?