Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

جموں وکشمیر میں اب گورنر کی طرح کام کروں گا‘ ؔ| بھاجپا کیڈر لوگوں کی مشکلات دور کرنے کیلئے مزید جوش سے کام کرے :رینہ

Towseef
Last updated: October 13, 2024 11:59 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

راجوری//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کیڈر سے لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے مقصد سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ کام کرنے کو کہتے ہوئے، بی جے پی کے سنیئر لیڈر رویندر رینہ نے اتوار کو کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ جیسے پہلے کام کے مقابلے میں اب گورنر کی طرح کام کریں گے۔رینہ نوشہرہ میں منعقدہ بی جے پی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔بی جے پی نے اُسے ’’شکریہ‘‘ کنونشن قرار دیا جس کا مقصد بی جے پی کو بھاری تعداد میں ووٹ دینے کے لئے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا تھا جو کہ نوشہرہ اسمبلی حلقہ سے جیت درج کرنے میں ناکام رہی کیونکہ اس کے ریاستی صدر رویندر رینہ این سی کے سریندر چودھری سے ہار گئے۔اس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رویندر رینہ نے کہا کہ انتخابات میں ہار یا جیت ان کے عوامی ترقی کے نقطہ نظر پر زیادہ اثر نہیں ڈالے گی۔موصوف نے کہاکہ ’’پہلے وزیر اعلیٰ کی طرح کام کرتا تھا اور اب گورنر کی طرح کام کروں گا‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’میری ترقی اور اپنے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔‘‘رینہ ،جن کے نقصان کو پارٹی کے لئے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے، نے کہا کہ ترقی کو اب ترجیح ہونی چاہیے اور سیاست کو ایک طرف رکھنا چاہیے۔رینہ نے مزید کہا کہ ہم انتخابی سیاست کو ایک طرف رکھتے ہوئے اب صرف ترقی کے لئے کام کریں گے جو اگلے انتخابات سے پہلے چھ ماہ تک کریں گے۔انہوں نے نوشہرہ کے ووٹرز کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے حالیہ انتخابات کے دوران بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

مینڈھر میں عید نماز کے لئے عیدگاہ نہ ہونے کا مسئلہ برقرار کئی سال سے زمین کی الاٹمنٹ کی فائل زیرِ التوا،انتظامیہ سے توجہ کی اپیل

June 3, 2025
پیر پنچال

جنگ بندی کے تین ہفتے بعد بھی زندہ شیل ناکارہ بنانے کا عمل جاری پونچھ کے پانچ دیہات میں 67زندہ شیل تباہ کئے گئے، مزید کی تلاش جاری

June 3, 2025
پیر پنچال

سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار

June 2, 2025
پیر پنچال

اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?