Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار

Towseef
Last updated: June 18, 2025 12:06 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں خطہ کے تین اضلاع میں منگل کو ایک نابالغ سمیت چار بین ریاستی منشیات فروشوں کو نشہ آور اشیاء کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔یہ چھاپے سانبہ، کٹھوعہ اور ادھم پور اضلاع میں ہوئے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بہار کے پپرپنتی کوئیلا کھگڑیا کے رہنے والے امریش کمار کو صبح سانبہ کے رام گڑھ علاقے میں اس کے قبضے سے 1.6 کلو گرام گانجہ برآمد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کمار بڑی برہمنہ علاقہ میں مقیم تھا اور اسے پولیس پارٹی نے روکا جب اسے سوانکھا گاؤں کے قریب مشکوک انداز میں گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ ہرپریت سنگھ کو ایک نابالغ کے ساتھ، دونوں پنجاب کے ترن تارن علاقے کے رہنے والے ہیں، کو کٹھوعہ ضلع کے ناگری کے پھلوٹے علاقے میں چیکنگ کے دوران ان سے 51.06 گرام ہیروئن برآمد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ یہ دونوں پنجاب سے کٹھوعہ کے پھلوٹ علاقے جا رہے تھے جب انہیں پولیس نے ایکسپریس وے کے قریب چیکنگ کے لیے روکا۔ترجمان نے بتایا کہ سرینگر کے رہنے والے ایک اور منشیات فروش عاقب گانی کو ضلع ادھم پور کے جکھنی میں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران 10.51گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ چاروں گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹروپک سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب
ممبر اسمبلی بانہال نے نگر ون پارک ڈوبا کو عوام کے نام وقف کیا ڈوبا پارک سمیت سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کیلئے وعدہ بند:سجاد شاہین
خطہ چناب

Related

جموں

جموں و کشمیر میں امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کرینگے | پاکستان کو بہترین سبق سکھایا ترون چُگ نے جموں و کشمیر میں سیاحتی مقامات کے دوبارہ کھلنے کا خیر مقدم کیا

June 18, 2025
جموں

جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار

June 17, 2025
جموں

‘قانون کی پاسداری کرنے والا شہری نہیں | این آئی اے کی وحید پرہ کی ضمانتی نرمی کی مخالفت

June 16, 2025
جموں

پولیس اہلکار رشوت معاملے میں پھنسا | رشوت کی رقم برآمد ،خودجائے موقعہ سے فرار

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?