جموں// جموں و کشمیر کے صوبہ جموں میں گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران تین ڈاکٹروں کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے۔
جموں صوبے میں گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران کل 15 مریضوں کی کورونا سے موت واقع ہوئی جن میں سے 3 ڈاکٹر شامل ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ صوبہ جموں میں گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران ہوئی کورونا ہلاکتوں میں تین ڈاکٹربھی شامل ہیں۔