جموں// جموں کے بھگوتی نگر میں ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ( ڈی آر ڈی او) کی طرف سے تعمیر کئے گئے پانچ سو بستروں والے کووڈ ہسپتال کا افتتاح کیا گیا ۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کی صبح مذکورہ ہسپتال کا افتتاح کیا ہے۔
انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”میں نے آج ڈی آر ڈی او کے پانچ سو بستروں والے ہسپتال کا افتتاح کیا ہے اور اس سہولیت کو جموں کے نام وقف کر دیا ہے“۔