جموں// جموں کے اکھنور علاقے میں ایک فوجی اہلکار کو اپنے ہی کیمپ میں مردہ پایا گیا ہے۔
جوان کو گولی لگی تھی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے مضافاتی علاقہ اکھنور میں ایک کیمپ میں تعینات ایک فوجی جوان کو گولی لگنے سے خون میں لت پت پایا گیا۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account