جموں میں شراب دکانوں کے سیلزمینوں کا نئی شراب پالیسی کے خلاف احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
جموں// جموں میں شراب دکانوں کے سیلز مینوں نے جمعہ کے روز حکومت کی نئی شراب پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔
احتجاجی ’ہماری مانگیں پوری کرو‘، ہماری روزی روٹی مت چھینو‘ وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
یاد رہے کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے 'دی ڈرافٹ ایکسائز پالیسی سال2021 – 2022' جاری کی ہے جس میں شراب دکانوں کی منظوری کے لئے ای نیلامی عمل کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *