عظمیٰ نیوز سروس
جموں// جموں و کشمیر میں منگل کو 3.9 شدت کا زلزلہ آیا لیکن کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔نیشنل سینٹر آف سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے صبح 11.33 پر محسوس کئے گئے۔اس نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی پانچ کلومیٹر شمال مشرق میں تھی۔اس کا مرکز جموں تھا۔