Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار

Towseef
Last updated: June 17, 2025 12:16 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں میں بارشوں نے شدید گرمی کا زور توڑ کر موسم خوشگوار کر دیا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کو کئی روز بعد شدید گرمی کی لہر سے راحت نصیب ہوئی ہے ۔جموں میں گذشتہ دنوں درجہ حرارت 45.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ ہو رہا تھا اور شدید گرمی کی لہر نے لوگوں کو جینا از بس مشکل کرکے رکھ دیا تھا۔بارشوں کے باعث موسم خوشگوار ہوا ہے اور لوگوں کو جھلسانے والی گرمی سے کافی حد تک راحت نصیب ہوئی ہے ۔جموں صوبے کے ڈوڈہ اور بھدرواہ میں بھی بارشوں سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور لوگ راحت محسوس کر رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں درجہ حرارت معمول کے مطابق ریکارڈ ہونے اور بوندا باندی ہونے سے لوگوں کو گرمی سے نجات ملنے کی امید ہے ۔ادھر وادی کشمیر میں بھی مطلع ابر آلود ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 15 سے 20 جون تک خاص طور پر دو پہر کے بعد کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے مختصر مرحلوں کا امکان ہے اور اس دوران کچھ مقامات پر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بعد میں 21 سے 2 جون تک مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشوں کا امکان ہے ۔محکمے نے ایڈوائزری میں کسانوں سے اپنے کام جاری رکھنے کو کہا ہے ۔ یو این آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
معاف کرنے کی اہمیت و فضیلت
تعلیم و ثقافت

Related

جموں

‘قانون کی پاسداری کرنے والا شہری نہیں | این آئی اے کی وحید پرہ کی ضمانتی نرمی کی مخالفت

June 16, 2025
جموں

پولیس اہلکار رشوت معاملے میں پھنسا | رشوت کی رقم برآمد ،خودجائے موقعہ سے فرار

June 14, 2025
جموں

اُجھ کثیر مقصدی پروجیکٹ بحال ہوگا،فاضل پانی پاکستان کیلئے نہیں جموں و کشمیر یا پڑوسی ریاستوںمیں استعمال کیا جائے گا: جتندر سنگھ

June 14, 2025
جموں

ادھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?