نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جموں و کشمیر خوبصورت ہے، اورٹیولپ کے موسم میں اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہے۔سری نگر کی ڈل جھیل سے متصل زبروان کے دامن میں واقع ٹیولپ باغ کے کھلنے کے بارے میں سری نگر ضلع انتظامیہ کے ٹویٹ تھریڈز کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛”جموں اور کشمیر خوبصورت ہے، اور اس سے بھی زیادہ ٹیولپ کے موسم میں۔”