Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموںو کشمیرایل جی انتظامیہ ایک نظر اِدھر بھی | آری پل ترال ……6سال قبل تحصیل کا درجہ ملا ،آج بھی اہم بنیادی سہولیات ندارت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 17, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ترال// آبادی کے اعتبار سے سب ضلع ترال کا سب سے بڑا علاقہ تحصیل آری پل کی ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی دور جدید میں اہم مختلف سہولیات سے محروم ہے جس کی وجہ سے مقا می لوگوں کو طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی لوگوں کاکہنا ہے کہ  سابق سرکار نے قریب30کلو میٹر پر پھیلے علاقے کی آبادی کے درپیش مسائل کو مد نظر رکھ کرعلاقے کو تحصیل کا درجہ دیا ہے ۔اس دوران چند سال علاقے میں کئی سرکاری دفاتر جن میں تحصیل آفس،بلاک،جموںو کشمیر بنک شاخ، پولیس تھانہ،بلاک آفس کے علاوہ دیگر کئی دفاتر یہاں قائم کئے گئے، جس کی وجہ سے مقامی آبادی راحت کی سانس لے کر خوشی کا اظہار کیاہے ۔ اس وقت تحصیل آری پل کی کل آبادی قریب30ہزار نفوس پر مشتمل ہے ۔تحصیل میں کل16پنچائیت حلقے ہیں جبکہ علاقہ32گائوں پر مشتمل ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا علاقے کو آج بھی لرگام سے صرف ایک فیڈر سے بجلی فراہم کی جاتی ہے جو بیشتر اوقات کے دوران اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے جل جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگ ان سرد راتوں میں انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔مقامی لوگوں نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ علاقے میں لڑگام رسیونگ اسٹیشن سے آبادی کے لحاظ سے فیڈر کی بجلی تقسیم نہیں کی گئی انہوں نے حکام سے اس بارے میں فوری مداخلت کی اپیل کی ہے اور گائوں یا آبادی کے اعتبار سے تقسیم کی جائے۔علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں چند سال بجلی رسوینگ اسٹیشن تعمیر کرنے کے لئے منظوری دی ہے تاہم نا معلوم وجوہات کی بناء پر آج تک رسیونگ اسٹیشن تعمیر نہیں ہو سکا ۔انہوں نے بتایا علاقے میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے علاقے کی وسیع آبادی کے لئے آری پل میں قائم ہسپتال کا درجہ بڑھانے کا مطالبہ ہے۔ادھر تحصیل کے ستورہ نامی گائوں کے لوگوں نے بتایا علاقے میں گزشتہ70سال سے ایک ہسپتال قائم ہے جبکہ نئی عمارت پر کروڑوں کی رقم خرچ کئے گئے ۔انہوں نے بتایا تاحال گزشتہ کئی سال سے ہسپتال میں کوئی بھی داکٹر تعینات نہیں ہے ۔ادھر لام ترال کے لوگوں نے سرکار سے علاقے میں ہسپتال کے لئے عمارت تعمیر کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔انہوں نے کہا لام جواہر پورہ میں ہائی سکول تک پہنچنے والی سڑک بھی انتہائی خستہ حال ہوئی جہاں بچوں کو پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے انہوں نے سڑک کے تعمیر کا مطالبہ کیا ہے ۔ادھر پستونہ ترال کے لوگوں نے وہاب صاحب پستونہ سڑک کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے ۔جبکہ ہندورہ نامی گائوں کے لوگوں نے مسجد کے نذدیک خستہ ڈرین کو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ تحصیل کے لوگو ں نے بجلی فیس میں اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا محکمے نے بلا وجہ ان کے فیس میں اضافہ کیا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?