سنیل ڈمپل نے جموں میونسپل کارپوریشن اور محکمہ بجلی جموں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ جموں شہر کے 90فیصد علاقوں کو “نو پارکنگ” زون کے طور پر تبدیل کرنے کے لیے جے ایم سی کے حکم نامے اور بجلی کے بل نذرِ آتش کئے۔ اسی دوران اُنہوں نے شہر میں مفت پارکنگ کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔