Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں، ادہمپور، کھٹوعہ اور سانبہ میں کانگریس کا صفایا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں //گپکار الائنس نے جموں خطہ میں 26 کے قریب ڈی ڈی سی نشستوں پر جیت درج کی ہے ۔دنسال ڈی ڈی سی حلقہ میں نیشنل کانفرنس کے امیدوار نے بی جے پی کے امیدوار کو744ووٹوں سے شکست سے دوچار کر دیا ۔جموں خطے کی کل 140 ڈی ڈی سی نشستوں میں سے بی جے پی نے چار اضلاع یعنی جموں ، اودھم پور ، کٹھوعہ اور سانبہ کی 48 نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور جموں کے 10اضلاع میں مجموعی طور پر 72نشستوں پر کامیابی حاصل کی ، تاہم کانگریس جماعت ان چاروں اضلاع یعنی جموں ، کٹھوعہ ، سانبہ اور ادھمپور میں ایک بھی نشست نہیں جیت سکی۔بی جے پی کی طرف سے جارحانہ انتخابی مہم کے باوجود ، گپکار اتحاد کی جماعتوں یعنی ، نیشنل کانفرنس نے 24 ،پی ڈی پی 1 اور کانگریس پارٹی نے اس خطے میں 17 نشستیں حاصل کیں اور زیادہ تر نشستیں جموں خطہ کے چناب اور پیر پنچال سے تھیں ۔ صوبے میں 20 آزاد امیدوار بھی جیت چکے ہیں ۔جبکہ اپنی پارٹی کے 3امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں ۔نیشنل پینتھرس پارٹی کے 2 امیدواروں نے اودھمپور سے کامیابی حاصل کی ،جبکہ بہوجن سماج پارٹی کا ایک امیدوارسانبہ ضلع میں کامیاب ہوا ۔کشتوارڑمیں نیشنل کانفرنس نے 6 ، کانگریس پارٹی نے 3 ، بی جے پی نے 3 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ، اور 2 آزاد امیدواروں وہاں سے کامیاب ہوئے ۔ ضلع ڈوڈہ میں کانگریس پارٹی نے 4 نشستیں حاصل کیں ،ایک نیشنل کانفرنس امیدوار عاصم ہاشمی نے گندنہ حلقہ انتخابات سے بی جے پی لیڈر اور سابق وزیر شکتی پرہار کو  شکست دی ۔اسی طرح  رام بن ضلع میں ’ نیشنل کانفرنس نے 6 ، بی جے پی نے 3 ،کانگریس نے 2 اور3آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ۔ضلع ریاسی میں نیشنل کانفرنس نے 3، بی جے پی 7 ،اپنی پارٹی 2 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ وہاں کانگریس نے 1اور آزاد امیدوار نے 1 نشست جیت لی ۔پونچھ ضلع کے 14ڈی ڈی سی حلقوں میں بی جے پی کھاتہ نہیں کھول سکی۔ وہاں 8 آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ،کانگریس نے 4اور نیشنل کانفرنس نے 2سیٹوں پر قبضہ جما لیا ۔ راجوری ضلع میں 5نیشنل کانفرنس اور 1پی ڈی پی کے حصہ میں آئیں جبکہ کانگریس نے 3نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور ایک نشست آزاد امیدوار کے حصہ میں آئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?