جمعیت اہلحدیث کا کنونشن15؍اکتوبر کو

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
 سرینگر // جمعیت اہلحدیث ضلع سرینگر کے حلقہ صدور و دیگر ذمہ داران حلقہ کا ’’تنظیمی کنونشن‘‘ 15؍اکتوبر اتور کو جمعیت منزل ،بربرشاہ پرمنعقد ہونے جارہا ہے ۔جس میں تنظیمی،دعوتی ، تبلیغی اور فلاحی سرگرمیاں زیر بحث آئیں گی۔ پروگرام کا آغاز صبح دس بجے ہوگا اور پورے دن جاری رہے گا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *