Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

جمشید کی اہلیہ اپنے شوہر کی حمایت میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

لاہور//پاکستان سپر لیگ کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر جمشید کی اہلیہ اپنے شوہر کی حمایت میں ایک مرتبہ پھر میدان میں آتے ہوئے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے کہ ناصر جمشید تفتیشی اداروں سے چھپتے پھر رہے ہیں۔یاد رہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید بھی اہم کردار ہیں اور فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر انہیں برطانوی تحقیقاتی ادارے نے انہیں یوسف نامی بکی کے ساتھ گرفتار کر کے تفتیش کی تھی اور ضمانت پر رہا کیے جانے کے باوجود ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر انہیں معطل کر دیا تھا جبکہ گزشتہ دنوں پی سی بی کی جانب سے تشکیل دیے گئے ٹریبونل کے رکن اور بورڈ کے سابق سربراہ توقیر ضیا نے کہا تھا کہ ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی ملزم ہیں اور تفتیش کے سلسلے میں تعاون نہیں کر رہے ۔تاہم ناصر جمشید کی اہلیہ ڈاکٹر سمرہ نے اس بات کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں کہ ان کے شوہر پی سی بی سے چھپتے پھر رہے ہیں اور ناصر جمشید نے نہ تو اپنا موبائل فون نمبر بدلا ہے اور نہ ہی مکان تبدیل کیا ہے ۔اس موقع پر انہوں نے طنزیہ کہا کہ اپنے شوہر جیسی شکل والے جس شخص کو میں روز اپنے گھر میں دیکھتی ہوں، مجھے حیرت ہے کہ وہ کون ہے ۔یواین ا ٓئی

 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?