Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جماعت اسلامی پر پابندی کا معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//غیر قانونی سرگرمیوں( پریوینشن) ٹربیونل دہلی نے جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے نام ایک وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بات کی وضاحت کرے کہ اُن کی جماعت جسے غیر قانونی قرار دیا گیا ہے ، کی غیر قانونی سرگرمیوں( پریوینشن) سے متعلق ایکٹ1967 کے تحت تصدیق کیوں نہ کی جائے۔ غیر قانونی سرگرمیوں( پریوینشن) سے متعلق ٹربیونل کے رجسٹرار کی طرف سے دہلی ہائی کورٹ بلڈنگ سے جاری ایک مکتوب میں جماعت اسلامی کے نام ایکٹ کی دفعہ4 کی سب سیکشن(2 ) کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے اور اسے 30 دِن کا وقت دیا گیا ہے تا کہ وہ اس بات کی وضاحت کرے کہ اُن کی جماعت جسے غیر قانونی قرار دیا گیا ہے ، کی ایکٹ کی سیکشن4 (3 ) کے تحت ڈکلیریشن کی توثیق کے لئے ایک حکم نامہ جاری کیوں نہ کیا جائے۔ٹربیونل نے جماعت اسلامی سے کہا ہے کہ وہ اپنے اعتراضات اور جوابی حلف بیانات سماعت کی اگلی تاریخ سے قبل غیر قانونی سرگرمیوں( پریوینشن) سے متعلق ٹربیونل کے رجسٹرار روم نمبر104 فسٹ فلور اے بلاک دہلی ہائی کورٹ میں پیش کرے۔رجسٹرار نے مقامی زبان میں پیش ہونے والے دستاویزات، اعتراضات اور جوابات ہونے کی صورت میں ان کا انگریزی ترجمہ پیش کرنے کے لئے بھی کہا ہے۔ ٹربیونل نے ایک مکتوب میں جماعت اسلامی سے کہا ہے کہ وہ ٹربیونل کے سامنے20 مئی2019 کو سہ پہر تین بجے کورٹ روم نمبر26 ایکسٹنشن بلاک دہلی ہائی کورٹ میںمزید کاروائی کے لئے ایک با اختیار فرد کی وساطت سے حاضر ہوجائے۔مرکزی سرکار نے دہلی ہائی کورٹ کے جج، جسٹس چندر شیکھر پر مشتمل ایک ٹربیونل تشکیل دیا ہے جو اس بات کا جائیزہ لے گا کہ جماعت اسلامی جموں وکشمیر کو غیر قانونی جماعت قرار دینے کے لئے مذکورہ ایکٹ کی سیکشن4 کی سب سیکشن1) ) کے تحت مکمل جواز ملتا ہے یا نہیں۔مرکزی سرکار نے اپنے ایک پہلے حکم نامے میں 28 فروری2019 کو نوٹیفکیشن نمبر ایس او1069 (اِی) کے تحت جماعت اسلامی کو غیر قانونی جماعت قرار دیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?