سرینگر//ریاستی ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایم کے ہانجورہ آج یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی جس دوران انہوں نے ذیلی عدالتی نظام کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے سے جڑے مطالبات پر تبادلہ خیال کیا ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account